The news is by your side.
Browsing Category

Blog

Your blog category

اپوزیشن اتحاد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،اے پی سی میں شرکت کی دعوت،

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے  لانگ مارچ کو پی ٹٰی آئی کا جمہوری حق قرار دیتے ہوئے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو مسائل کا حل ماننے سے انکار کردیا. اپوزیشن اتحاد  سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے…
Read More...

ایف آئی اے میں کڑا محکمامہ احتساب، 76 افسران و اہلکاروں کو سزائیں سنا دی گئیں،

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) میں کڑا محکمانہ احتساب — 76 سزائیں، 10 ملازمین نوکری سے برخاست کرنے کے علاوہ 08 کے عہدے میں تنزلی، 58 کے خلاف دیگر محکمانہ سزائیں سنا دی گئیں، اسلام آباد زون میں محکمانہ احتساب، نظم و ضبط…
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کی لہر پیر کے روز بھی برقرار،

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے  پیٹرول بم گرانے کا سلسلہ جاری، گذشتہ تین چار ہفتوں سے پیٹرولیم مضنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی لہر تھم نہ سکی، اوگرا نے آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا،  پیر کے روز پیٹرولیم ڈویژن…
Read More...

وزیر اعلی خیبر پختونخواپ سہیل آفریدی کا طوفانی دورہ سندھ۔

 نواب شاہ: وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا طوفانی دورہ سندھ، پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جوش و جذبے کی نئی لہیر پیدا کر گیا، وزیر اعلی نے نواب شاہ ،سانگھڑ، میرپور خاص اور عمر کوٹ میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان میں بدری تالاب کی بحالی کے کام کا آغاز.

اسلام آباد: ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں برزوالی میں بدری تالاب کی بحالی کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو ریچارج پاکستان منصوبے کے تحت ایک اہم سنگِ میل ہے۔ اس اقدام کا مقصد علاقے کے اہم موسمی میٹھے پانی کے نظام کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ آبی…
Read More...

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گذشتہ دس دنون میں  8 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد آج کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا ، دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لٹر کمی کی گئی۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران ڈیزل 23 روپے…
Read More...

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس مادر پدر آزاد،وزیر داخلہ کا نوٹس،عملے کو عہدوں سے ہٹا دیا۔

گوجرانوالہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں ریجنل پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کیا۔ عملے کی جانب سے غیر ذمہ داری کے مظاہرے کا نوٹس لے لیا، پاسپورٹ آفس مقررہ وقت سے قبل بند اور عملہ غائب تھا، پاسپورٹ آفس میں شہریوں کا داخلہ بند…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں روز اضافہ

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حکومتی کنٹرول سے باہر ، دونوں کی قیمتوں میں اضافے کی لہر برقرار، حکومت کی جانب سے آج سوموار کے دن کے لیے  پٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 341 روپے98 پیسے…
Read More...

ڈیلس میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا گیا،

ڈیلس: پاکستان کا 79واں یومِ آزادی امریکہ کے دیگر شہروں کی ظرح ڈیلس میں بھی قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کی جدوجہدِ آزادی اور قومی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے ساتھ نئی نسل کو…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی معمولی کمی،

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل مسلسل دوسرے روز بھی سستا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 10 اگست تک پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن…
Read More...