The news is by your side.
Browsing Category

Entertainment

ملائکہ اروڑا برقع پہن کر مسجد پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بولی ووڈ اداکارہ اور گلیمرس ماڈل ملائکہ اروڑا متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں واقع شیخ زاید گرینڈ مسجد پہنچیں، جہاں وہ برقع پہنے اور سر ڈھانپے نظر آئیں۔ انہوں نے اس کی ویڈیو اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جو سوشل میڈیا پر توجہ کا…
Read More...

اداکار آغا مصطفیٰ کا شوبز انڈسٹری میں معاوضوں کی عدم ادائیگی پر بڑا انکشاف

اداکار آغا مصطفیٰ کا شوبز انڈسٹری میں معاوضوں کی عدم ادائیگی پر بڑا انکشاف کرتے ہوئے اسے تشویش کا باعث قرار دے دیا۔ پاکستانی اداکار آغا مصطفیٰ نے شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کو بروقت معاوضے نہ ملنے کے معاملے پر کھل کر بات کی ہے۔ ان کا کہنا ہے…
Read More...

معروف اداکار و اینکر نعمان اعجاز کا کینسر سے صحت یابی کا حیران کن انکشاف

لاہور: قرآن پاک کی سورۂ رحمٰن کا معجزہ، پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب، اداکار نعمان اعجاز نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں 2024 میں کان کے قریب رسولی اور معدے میں لیمفوما…
Read More...