The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی۔

 اسلام آباد:  قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی سے منظور کردہ 27 ویں ترمیم…
Read More...

مشرقی و مغربی سرحد پر بھارت اور افغانستان سے جنگ کے لیے تیار ہیں،خواجہ آصٖف۔

 اسلام آباد:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم اس وقت افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، اسلام آباد اور وانا حملوں کا ایسا جواب دیں گے کہ دنیا دیکھے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں حملہ کرکے افغان…
Read More...

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش دھماکے میں 12 افراد شہید,27 زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کے خود کش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 27 افراد زخمی ہوگئے۔  اسلام آباد میں آج دوپہر تقریباً ساڑھے 12 بجے جوڈیشل کمپلیکس میں کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ…
Read More...

سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔

اسلام آباد:  سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے دو منحرف ارکان نے حکومتی گنتی پوری کرنے میں اہم کردار دا کیا۔ سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل کی 56 شقوں اور 3 شیڈول کی منظوری دی، سینیٹ…
Read More...

پاکستان سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا۔ خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے ترجمان کے حالیہ مبہم اور گمراہ کن بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت اس معاملے پر مکمل طور پر ہم آہنگ ہے اور قومی مفاد کے خلاف کسی قسم کی سازش قبول…
Read More...