The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

ایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود ہے بشرطیکہ وہ اپنا رویہ بہتر بنائے، وینس

اسلام آباد:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنے تازہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای زندہ ہیں، لیکن وہ روزمرہ کے امور میں حصہ نہیں لے رہے۔   جے ڈی وینس کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود…
Read More...

روسی حملوں میں یوکرین کے 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ماسکو:یوکرین کے مختلف علاقوں پر روس کے بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملوں کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں میں خیرکیف میں ایک رہائشی کمپلیکس بھی…
Read More...

امریکہ کے ایران پر تازہ حملے،حملوں پر پچھتانا پڑے گا، ایرانی حکام

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کے خلاف تازہ فوجی کارروائی کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملے یکم ستمبر کو تقریباً 1600 جی ایم ٹی پر شروع کیے گئے۔ امریکی فوج…
Read More...

ایران امریکا کشیدگی پھر بھڑک اٹھی، تہران کا بڑا اعلان، خام تیل 90 ڈالر سے اوپر

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر جنگ کے بادل گہرے ہونے لگے ہیں، امریکا اور ایران کے درمیان تازہ فوجی کشیدگی کے بعد خطے میں صورتحال انتہائی حساس ہوگئی ہے، جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی ہے۔ امریکی…
Read More...

اسکائی نیوز پر قاسم اور سلمان کے انٹرویو کے چرچے، سرفراز کا جواب سے گریز

لارڈز: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کی قید کے خلاف کرکٹ کی عالمی دنیا میں آوازیں اٹھنے لگیں،اس حوالے سے اسکائی نیوز پر بانی کے بیٹوں قاسم اور سلمان کا انٹرویو ٖیرمعمولی اہمیت اختیار کر گیا، واضح رہے کہ کرکٹ کی دنیا میں…
Read More...

امریکا/ایران میں جنگ بندی مذاکرات کو ناکام بنانے کا ذمہ دار اسرائیل ہے،عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل پر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عراقچی نے کہا کہ اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان…
Read More...

امریکی بحری ناکہ بندی نے ایران کے معاشی بحران کو مزید سنگین کردیا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے معاملے کو فی الحال کم شدت کے ساتھ آگے بڑھا رہا ہے اور تہران کے خلاف کسی نئے بڑے فوجی آپریشن کی دھمکی نہیں دی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس کو انٹرویو دیتے ہوئے…
Read More...

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا

مکہ: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس مکہ کے قصر الصفا میں ہوا جس میں…
Read More...

کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج، مودی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے ، وزیر تعلیم مستعفی

نئی دہلی: مودی حکومت نے بھارتی نوجوانوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی وزیر تعلیم دھرمیند پردھان مستعفی ہوگئے، کاکروچ جنتا پارٹی نے وزیر تعلیم کے استعفے کے بعد اپنے احتجاج کے خاتمے کا اعلان کر دیا، استعفے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی ( CJP)…
Read More...

حسینہ واجد کو فون یا خرابی صحت بنگلا دیشی صدر مستعفی

ڈھاکہ: جلا وطن سابق وزیر اعظم حسینہ واجد سے خفیہ ٹیلی فونک گفتگو یا خرابی صحت، بنگلا دیشی صدر محمد شہاب الدین اپنے عہدے سے مستعفی، اس حوالے سے ذرائع کے مطابق شہاب الدین نے استعفے کی وجہ بگڑتی ہوئی صحت بتائی ہے جبکہ استعفے کی اصل وجہ ان…
Read More...