The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست

راولپنڈی:پاکستان نے ہوم ٹرائی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے راہ ہموار کر لی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ…
Read More...

پاکستان کا سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شاندار آغاز، سری لنکا کو 37 رنز سے شکست

راولپنڈی: ون ڈے ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو  37 رنز سے شکست دے دی، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈے نائٹ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 305 رنز سکور کیے جن کے تعاقب  میں سری لنکن ٹیم 49 وین اوور کی…
Read More...

کلین سویپ تو نہ ہوا تاہم سریز دو ایک سے جیت لی،

راولپنڈی: پاکستان ٹی 20 ٹیم نے سری لنکن ٹی 20 ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کا سنہری موقع ضائع کر دیا تایم  سیریز دو ایک سے جیت لی، پاکستان ٹیم نے سیریز کے پہلے دو میچوں میں واضح برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرے…
Read More...

سری لنکا اور انگلینڈ کے ساتھ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس کے مطابق صاحبزادہ فرحان مختصر فارمیٹ کی قیادت کریں گے جبکہ شاہین آفریدی کو برقرار دیا گیا ہے۔ یو این آئی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم اجلاس میں سری لنکا کے ساتھ…
Read More...

فٹ بال لورز کے لیے اچھی خبر،پرتگال کےمعروف کلب کی پاکستان میں انٹری

پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کے فروغ کیلئے تاریخی سنگ میل،پرتگال کےمعروف کلب کی پاکستان میں اینٹری، پرتگالی فٹ بال کلب "ایف سی پورٹو" نے سیالکوٹ فٹ بال اکیڈمی کیساتھ شراکت داری کا معاہدہ کر لیا، سیالکوٹ میں پرتگالی فٹ بال کلب کے تعاون…
Read More...

پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ میں بدترین کارکردگی، انگلش ٹیم نے وائیٹ واش کر دیا،

تیسرے ٹیسٹ مین بھی بدترین  شکست ، سفارشی بنیادوں پر سلیکٹڈ ٹیم نے گوروں کی سرزمین پر پاکستان کی عزت کا جنازہ نکال دیا، تیسری کامیابی کے بعد  انگلینڈ نے پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا،  130 رنز کا ہدف  2 وکٹوں کے نقصان پر…
Read More...

برمنگم ٹیسٹ دوسری اننگ میں پاکستان کی شاندار بیٹنگ،129 رنز کی برتری

برمنگم: تیسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں پاکستان ٹیم نے بہتر بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 449 رنز بنا کر میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 130 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، ٹیسٹ ڈبیو کرنے والے رضااللہ نے جرت مندانہ بیٹنگ سے 9 چھکوں کے ساتھ 81 رنز بنا کر سب کو…
Read More...

کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناکامیاں ،پی سی بی نے بلاخر نوٹس لے لیا،7 کھلاڑی اور کوچ فارغ

 اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی کی انتہائی ناقص اور شرمناک کارکردگی کا بلاخر نوٹس لیتے ہوئے ٹیم کے اندر ایک بڑا آپریشن کر ڈالا جس کے تحت ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 7 کھلاڑیوں کو ٹیم سے ریلیز کردیا،…
Read More...

جرمنی نے چوتھی مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ،

ایمسٹرڈیم: جرمنی نے اسپین کو فائنل میں 0-1 سے شکست دے کر چوتھی مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل جیت لیا، ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیا فائنل جرمنی اور اسپین کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں جرمنی نے کامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا اور…
Read More...

شاہینوں نے ویسٹ انڈیز کے بعد انگلینڈ میں بھی پاکستان کی لٹیا ڈبو دی

لارڈز:  پاکستان کرکٹ ٹیم کا لاترڈز میں بھی بدترین کھیل، جہاں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی انگلش کھلاڑیون نے شاہینوں کا دھول چٹا، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو  194 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری…
Read More...