The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

جنوبی افریقہ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست، بھارت نے سیریز جیت لی۔

بھارت نے جنوبی افریقا کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے تیسرے اور  فیصلہ کن میچ میں بھارت نے 20 میچز کے بعد بالآخر ٹاس جیتا اور جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے…
Read More...

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے شیڈول کا اعلان، ریلی 4 سے 8 فروری تک منعقد ہوگی،

اسلام آباد: چولستان ڈیزرٹ ریلی 4 سے 8 فروری 2026 تک بہاولپور کے چولستان صحرا میں منعقد کرنے کا اعلان، چولستان جیپ ریلی کے حوالے سے اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد، تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری تھے، ٹورازم ڈویلپمنٹ…
Read More...

فائنل میں سری لنکا کو شکست، پاکستان نے سہ ملکی کرکٹ سیریز جیت لی۔

ٹی20 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ہے، قومی ٹیم نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے…
Read More...

اے ٹی پی چیلنجر ٹور: پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ نے تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور مزمل مرتضیٰ نے پہلی بار اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی۔ یہ اعصام الحق کے کیریئر کا آخری چیلنجر فائنل ہے۔ ڈبلز سیمی فائنل میں پاکستانی جوڑی نے ترکی کے الپ ہروز اور میرٹ الکایہ…
Read More...

رائیزنگ سٹارز ایشا کپ ٹورنامنٹ،سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہچ گیا۔

دوحہ: پاکستان اے ٹیم نے رائیزنگ سٹارز ایشا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا کو  سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ رائیزنگ سٹارز ایشا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کے روز کھیلا…
Read More...

انٹرنیشنل ٹرائی سیریز،دوسرے میچ میں سری لنکا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست ۔

راولپنڈی(سید مھد حیسن):ؒ راولپنڈی میں کھیلی جانے  والی ٹی 20 انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی۔ زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 162/8 رنز بنائے، جبکہ سری لنکا کی ٹیم صرف…
Read More...

سہ ملکی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست۔

راولپنڈی (سید مھد حسین سے)  سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف 20 اوورز میں 147 رنز بنائے اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ…
Read More...

گیارھویں وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گالف کپ کا 20 نومبر سے آغاز۔

لاہور: پاکستان نیوی کی جانب سے گیارھویں وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گالف کپ 2025 کی میڈیا بریفنگ پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں منعقد ہوئی۔ بریفنگ کے دوران کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے میڈیا کو اس اہم گالف…
Read More...

دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔

راولپنڈی: پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ سری لنکا کی جانب سے جینتھ لیانیج 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، کمینڈو مینڈس نے 44، سدیرا سمارا وکرما نے 42، کامل مشرا نے 24، پاتھم نسانکا نے 24 رنز…
Read More...

بنگلا دیش کو 8۔0 سے شکست پاکستان نے ورلڈ کپ کوالیفائر راونڈ میں جگہ بنا لی۔

پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کو دوسرے مقابلے میں 0-8 گول سے  شکست دے کر ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کھیلنے کے لیے اپنی جگہ بنا لی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے میچ کے آغاز کے ساتھ ہی میزبان ٹیم پر تابڑ توڑ اٹیک کیے،…
Read More...