The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا مشترکہ دفاعی عزم، سعودی عرب میں اتحادی افواج کی فوری تعیناتی کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ دفاعی اتحاد کے تحت مشترکہ دفاعی اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ریاض میں منعقد ہوا،…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن،8 دہشت گرد جہنم واصل ،

راولپنڈی:خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد جہنم واصل ،…
Read More...

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا ، 

اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا ،  حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے دی گئی،بات چیت کا پہلا دور گذشتہ روز (جمعہ) ہوا جس میں…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی لہر، آج بھی عوام کو ریلیف،

اسلام آباد: اوگرا نے 30 ستمبر کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 49 پیسے کی کمی کردی ،…
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے نئے ہفتے کا آغاز،

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی ہونے کے نتیجے میں حکومت پر بڑھتا ہوا عوامی دباو،  نئے ہفتے کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے آغاز ، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے…
Read More...

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے،حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف

  نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے، حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ 24 کروڑ پاکستانی عوام…
Read More...

بلوچستان میں جاری انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں، 33 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 24 اور 25 ستمبر کو ہونے والی کارروائیوں میں مزید 16 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
Read More...

سرحدی علاقے گلستان سیکٹر پر افغان جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

راولپنڈی:پاک افغان سرحد پر کشیدگی کا سلسلہ جاری، حالات باقائدہ جنگ کی صورت اختیار کر گئے ، دونوں ملکون کے درمیان سرحدی چھڑپوں میں تیزی آ گئی، افغانستان کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا ایک اور واقعہ گذشتہ شب ہوا جس میں  پاک افغان…
Read More...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر کمی،

اسلام آباد: عوامی دباو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا سلسلہ تھم گیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی، حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب…
Read More...

بھارتی بحریہ کی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی، پاکستان کا احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی بحریہ کے جنگی جہاز آئی این ایس کولکتہ کی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون (EEZ) میں مبینہ خلاف ورزی اور پاک بحریہ کے جہازوں کے قریب خطرناک حرکات پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاک بحریہ یکم…
Read More...