The news is by your side.
Daily Archives

21 اکتوبر 2026

ملتان واقعہ، 15 سالہ وسیم کو گاڑی تلے مارنے والا توقیر مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان: اولیا اللہ کے شہر ملتان میں رونما ہونے والے سفاک واقعے کو پنجاب پولیس نے نہایت سفاک انداز میں نمٹا دیا، اس واقعے کا انجام 15 سالہ وسیم عباس کے قاتل توقیر نذیر کی مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاکت کی صورت میں یوا، تاہم صوبہ…
Read More...

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ۔

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے…
Read More...

پاکستان میں خواتین ٹینس کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم، ٹینس کا عالمی میلہ سج گیا

 اسلام آباد:پاکستان میں خواتین ٹینس کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم، پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں 'بلی جین کنگ کپ (بی جے کے سی) ایشیا/اوشیانا گروپ III (B) 2026' کا عالمی میلہ سج گیا۔ بین الاقوامی ٹیموں کے…
Read More...

عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست

راولپنڈی:پاکستان نے ہوم ٹرائی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے راہ ہموار کر لی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ…
Read More...