The news is by your side.
Daily Archives

23 اکتوبر 2026

ملائکہ اروڑا برقع پہن کر مسجد پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بولی ووڈ اداکارہ اور گلیمرس ماڈل ملائکہ اروڑا متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں واقع شیخ زاید گرینڈ مسجد پہنچیں، جہاں وہ برقع پہنے اور سر ڈھانپے نظر آئیں۔ انہوں نے اس کی ویڈیو اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جو سوشل میڈیا پر توجہ کا…
Read More...

گوادر میں سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ علاقے کو بارودی مواد اور دیسی ساختہ دھماکا خیز آلات (آئی ای ڈیز) سے پاک کرنے کے لیے کارروائی جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں سیکیورٹی…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے…

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں صوبے کی سکیورٹی صورتِ حال، جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز، سرحدی انتظامات اور تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر…
Read More...

سعودی عرب میں حوثی حملے تیز، دمام ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیبات نشانے پر،

دمام: سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں اور انٹرسیپٹ کیے گئے ڈرونز کا ملبہ گرنے سے چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حملوں میں دمام کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور سعودی آرامکو کی شیبہ آئل فیلڈ کے اطراف کو نشانہ…
Read More...