The news is by your side.

ایس آئی ایف سی اور خیبر پختونخوا حکومت کا اشتراک، کاروباری سہولتوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات

ایس آئی ایف سی صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے ملکی و غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے کاروبار کا عمل آسان بنا رہی ہے

0

ایس آئی ایف سی اور خیبر پختونخوا حکومت کا اشتراک، کاروباری سہولتوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات

خیبر پختونخوا میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کے اعلیٰ حکام کا صوبہ کا دورہ

ایس آئی ایف سی حکام نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا اور چیمبرز آف کامرس کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں کیں

ملاقاتوں میں آسان کاروبار ایکٹ، نیشنل بزنس پورٹل اور بزنس فسیلیٹیشن سینٹرکے ذریعے کاروباری سہولتوں میں اضافہ پر بریفنگ دی گئی

حطار، رشکئی اور دارابن اسپیشل اکنامک زونز کی ترقی اور استعداد بڑھانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوا

ایس آئی ایف سی حکام کی کاروباری برادری کو رکاوٹیں دور کرنے اور مسائل کے حل کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

ایس آئی ایف سی صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے ملکی و غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے کاروبار کا عمل آسان بنا رہی ہے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.