The news is by your side.
Daily Archives

25 ستمبر 2026

بلوچستان میں جاری انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں، 33 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 24 اور 25 ستمبر کو ہونے والی کارروائیوں میں مزید 16 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
Read More...

ایف آئی اے میں کڑا محکمامہ احتساب، 76 افسران و اہلکاروں کو سزائیں سنا دی گئیں،

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) میں کڑا محکمانہ احتساب — 76 سزائیں، 10 ملازمین نوکری سے برخاست کرنے کے علاوہ 08 کے عہدے میں تنزلی، 58 کے خلاف دیگر محکمانہ سزائیں سنا دی گئیں، اسلام آباد زون میں محکمانہ احتساب، نظم و ضبط…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی،

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی۔ اوگرز کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول فی لٹر 84 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔…
Read More...

وفاقی حکومت کا امن وامان کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد اورپنجاب میں رینجرز تعیناتی کی منظوری،

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ،وفاقی حکومت کا امن وامان کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد اورپنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد اورحکومت پنجاب کی درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد…
Read More...