The news is by your side.
Daily Archives

30 ستمبر 2026

فلائی دبئی کی پرواز کے دوران پائلٹس میں جھگڑا،طیارے کی تبوک میں ہنگامی لینڈنگ

دبئی:فلائی دبئی کی تل ابیب جانے والی پرواز کے کاک پٹ میں پائلٹوں کے درمیان شدید جھگڑا، دونوں پائلٹ زخمی، ہسپتال پہنچا دیے گئے، جھگڑے کی وجوحات بارے کئی قیاس آرائیاں۔ تفصیلات کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 نے بدھ، 30 ستمبر کو دبئی سے…
Read More...

امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں:مسعود پزشکیاں

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل فوجی ذرائع سے ایران کو جھکانے میں ناکامی کے بعد اب ملک کے اندرونی اختلافات کو ہوا دینے اور تقسیم پیدا کرنے کی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہیں۔ اپنے بیان میں ایرانی…
Read More...

ایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود ہے بشرطیکہ وہ اپنا رویہ بہتر بنائے، وینس

اسلام آباد:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنے تازہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای زندہ ہیں، لیکن وہ روزمرہ کے امور میں حصہ نہیں لے رہے۔   جے ڈی وینس کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود…
Read More...

پاکستان میں ڈیجیٹل تجارت کا تصدیقی نظام متعارف،

اسلام آباد: پاکستان نے ہانگ کانگ کسٹمز کے ساتھ پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) کے انضمام کے ذریعے ڈیجیٹل تجارت میں تعاون کو مزید آگے بڑھایا ہے۔اس انضمام کے تحت ہانگ کانگ، چین کے کسٹمز اینڈ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے تیار کردہ اور زیرِ انتظام…
Read More...