The news is by your side.

12 نومبر کے لیے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

0

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی لہر جاری، آج قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا گیا،

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کردی۔

قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 364 روپے فی لٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد 12 نومبر تک کے لیے ہو گا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.