The news is by your side.

سونے کی غیر قانونی مائننگ کرنے والوں کے خلاف آپریش، 18 خوارج جہنم واصل

کوہاٹ:خیبر پختونخوا پولیس اور مقامی سول انتظامیہ کی جانب سے کوہاٹ کے قریب درابو کچ میں غیر قانونی طور پر سونے کی مائننگ کرنے والے عناصر کے خلاف آپریشن, کے پی پولیس کے 10 جوان وطن پر قربان ، 18 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے، آپریشن مکمل کرنے…
Read More...

غیر قانونی گولڈ مائئنگ کے خلاف کوہاٹ پولیس کا گرینڈ آپریش

کوہاٹ میں غیرقانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن  جاری ہے جس دوران گمبٹ میں پولیس وین پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا س دوران 8 اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ شہادتوں کا بھی خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے آٹھ اہلکاروں کو ہسپتال منتقل…
Read More...

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی ۔

اسلام آباد: مشرق وسطی کی صورتحال میں بہتری کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دینے کا سلسلہ جاری، منگل کے روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا گیا، مسلسل دوسرا ہفتہ ہے کہ حکومت…
Read More...

ایس آئی ایف سی اور خیبر پختونخوا حکومت کا اشتراک، کاروباری سہولتوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے…

ایس آئی ایف سی اور خیبر پختونخوا حکومت کا اشتراک، کاروباری سہولتوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات خیبر پختونخوا میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کے اعلیٰ حکام کا صوبہ کا دورہ ایس آئی ایف سی حکام نے چیف…
Read More...

مواخذے کی تحریک احتساب نہیں بلکہ سیاسی انتقام ہے, امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ

واشنگٹن :امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ان کے خلاف مواخذے کی تحریک احتساب نہیں بلکہ سیاسی انتقام ہے، ان پر عائد الزامات بے بنیاد ہیں اور انہیں عہدے سے ہٹانے کی کوشش امریکی فوجی اہلکاروں پر حملہ ہے۔ نیوز کانفرنس سے…
Read More...

پاکستان نے ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز کا ٹائٹل جیت لیا،

لاہور: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے 326 رنز کا مشکل ہدف کامیابی سے حاصل کیا۔…
Read More...

عالمی یومِ انسدادِ پولیو کے موقع پر روٹری انٹرنیشنل کا معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: عالمی یومِ انسدادِ پولیو کے موقع پر روٹری انٹرنیشنل نے پاکستان میں وائلڈ پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنی کئی دہائیوں پر محیط معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔افغانستان سمیت پاکستان دنیا کے ان آخری دو ممالک…
Read More...

ملائکہ اروڑا برقع پہن کر مسجد پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بولی ووڈ اداکارہ اور گلیمرس ماڈل ملائکہ اروڑا متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں واقع شیخ زاید گرینڈ مسجد پہنچیں، جہاں وہ برقع پہنے اور سر ڈھانپے نظر آئیں۔ انہوں نے اس کی ویڈیو اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جو سوشل میڈیا پر توجہ کا…
Read More...

گوادر میں سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ علاقے کو بارودی مواد اور دیسی ساختہ دھماکا خیز آلات (آئی ای ڈیز) سے پاک کرنے کے لیے کارروائی جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں سیکیورٹی…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے…

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں صوبے کی سکیورٹی صورتِ حال، جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز، سرحدی انتظامات اور تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر…
Read More...