12 نومبر کے لیے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی لہر جاری، آج قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا گیا،
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی…
Read More...
Read More...